مریخ میں زندگی کے آثار پائے جانے کی امید

متحدہ امریکہ کے خلائی اور ہوابازی کے ادارے ناسا کی جانب سے خلا میں بھیجے جانے والے کریوسٹی روبوٹ کی جانب سے اتاری جانے والی تصاویر نے سائنسدانوں میں ایک نیا تجسس پیدا کردیا ہے

178879
مریخ میں زندگی  کے آثار پائے جانے  کی امید

مریخ میں زندگی کے آثار پائے جانے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔
متحدہ امریکہ کے خلائی اور ہوابازی کے ادارے ناسا کی جانب سے خلا میں بھیجے جانے والے کریوسٹی روبوٹ کی جانب سے اتاری جانے والی تصاویر نے سائنسدانوں میں ایک نیا تجسس پیدا کردیا ہے۔
ماہرین نے تصاویر میں فوسیل کےآثار کا پتہ چلتا ہے۔
ماہرین کے مطابق مریخ میں موجود چٹانوں کے گلیسپی چٹانوں کی طرز کی چٹانیں ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
گلیسپی چٹانوں کا 3.7 بلین سال قبل معرض وجود میں آنے کا خیال ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مریخ میں موجود چٹانوں کے بھی اسی طرز کی چٹانیں ہونے کا خیال ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم اس سلسلے میں مزید تحقیقات کرنے سے بھی آگاہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں