جرمنی: مرکل کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا ہے کہ انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والے ڈیٹا سنٹرے پر ایک شدید حملہ کیا گیا ہے جو کہ خیال ہے کہ یوکرینی ہیکرز کی کارستانی ہو سکتی ہے

177079
جرمنی: مرکل کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

ہیکروں نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سمیت حکومت کی ویب سائٹس پر حملہ کر دیا۔
گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح دس کے بعد سے ان ویب سائٹس تک رسائی نہیں ہورہی تھی۔
جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا ہے کہ انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والے ڈیٹا سنٹرے پر ایک شدید حملہ کیا گیا ہے جو کہ خیال ہے کہ یوکرینی ہیکرز کی کارستانی ہو سکتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں