اے 400 ایم طیارے کی ترکی آمد

اسپین کے شہر سیویلا میں تیار کیے جانے والے مذکورہ طیاروں میں سے دوسرا طیارہ کل اسمبلنگ کا کام مکمل ہونے پر ترکی کے قیصری میں واقع ایک فوجی اڈے کو لایا گیا ہے

158038
اے 400 ایم طیارے کی ترکی آمد

ترکی کے اے 400 ایم سڑٹیجک مواصلاتی طیارے کے منصوبے کے دائرہ کار میں خریدے گئے طیاروں کی کھیپ میں سے دوسرا طیارہ ضلع قیصری کے فوجی اڈے پر اتر گیا ہے۔
دفاعی صنعت کی سیکریٹریٹ سے اس حوالے سے ایک اعلان جاری کیا گیا ہے۔
"اس پروگرام کے دائرہ کار میں خریدے گئے دس طیاروں میں سے دوسرےطیارے کی تیاری کا کام 22 دسمبر سن 2014 کو مکمل ہو گیا تھا۔"
اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ طیارے کی اسمبلنگ کا کام ہونے والے شہر سیویلا سے کل طیارے کو قیصری کے فوجی اڈے کو منتقل کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں