چپ فیکٹری کی تعمیر کا آغاز

دفاعی صنعت سے لیکر مواصلات تک، کیمیونیکشن سے لیکر توانائی کے شعبے تک ہا ئی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہونے والی مائیکرو چپس کو ترکی میں تیار کیا جائیگا۔

158774
چپ فیکٹری کی تعمیر کا آغاز

پہلی چپ فیکٹری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔
ترکی نے نینو ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے میں ایک اہم قدم اٹھا یا ہے۔
دفاعی صنعت سے لیکر مواصلات تک، کیمیونیکشن سے لیکر توانائی کے شعبے تک ہا ئی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہونے والی مائیکرو چپس کو ترکی میں تیار کیا جائیگا۔
فیکٹری میں تیار کی جانے والی چپس کو دفاعی راڈار نظام میں استعمال کیا جائیگا۔
اس ٹیکنالوجی کی بدولت راڈار کی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہوئے اس کے حدود دربعے میں وسعت لائی جائیگی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں