ترکی جنیات اور ادویات پر تحقیق کا مرکز

تقریباً چھ ماہ کے اندر اپنا کام شروع کرنے والا حیاتیاتی طب اور جنیاتی مرکز یورپ اور مشرق وسطی میں اپنی نوعیت ایک با وثوق ادارہ ہو گا

201584
ترکی جنیات اور ادویات پر تحقیق کا مرکز

ازمیر ترکی کا جنیات اور ادویات کا تحقیقاتی مرکز بن رہا ہے۔
تقریباً چھ ماہ کے اندر اپنا کام شروع کرنے والا حیاتیاتی طب اور جنیاتی مرکز یورپ اور مشرق وسطی میں اپنی نوعیت ایک با وثوق ادارہ ہو گا۔
اس ادارے میں خدمات فراہم کرنے کے زیر مقصد ایک سو سائنسدانوں نے درخواستیں دائر کی ہیں۔
سائنسدان یہاں پر خلیاتی حیاتیات سے لیکر جنیات تک 20 مختلف شعبوں میں امور سر انجام سے سکیں گے۔
وزارت ترقیات کی طرف سے 140 ملین لیرے کی مالی امداد کےساتھ تعمیر کردہ یہ مرکز ماہ مئی میں فعال طریقے سے کام شروع کر دے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں