ایبولہ کی مریضہ کی حالت تشویش ناک

ہسپانوی نرس گزشتہ دنوں ایک مریض کی دیکھ بھال کےد وران جان لیوا وائرس کی شکار ہو گئی تھی، اب اس کے بچنے کےامکانات معدوم ہوتے جا رہے ہیں

155196
ایبولہ کی مریضہ کی حالت تشویش ناک

اسپین میں ایبولہ وائرس سے متاثرہ نرس کی طبی حالت تا حال نازک ہے۔
نرس کے قریبی عزیز و اقارب میں سے 15 افراد کو بھی اسپتال میں نگہداشت میں رکھا جا رہا ہے۔
نرس کے ہاتھوں پر دستانے چڑھانے کے باوجود اپنے چہرے پر خارش کرنے کی بنا پر اس وائرس میں مبتلا ہونے کا تخمینہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے اس نرس کی طرف سے دیکھ بھال کردہ پادری گزشتہ ماہ دم توڑ گیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں