کمپیوٹروں میں شیل شوک وائرس

انٹر نٹ سے منسلک لاکھوں صارفین کو اس وقت کئی ایک سوفٹ وئیر کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ ماہرین نے صارفین کو معلومات کے بارے میں زیادی محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ شیل شول یونیکس اور لینکس ستم کو بری طرح متاثر کررہا ہے

140502
کمپیوٹروں میں شیل شوک وائرس

انٹر نٹ سے منسلک لاکھوں صارفین کو اس وقت کئی ایک سوفٹ وئیر کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہے۔
ماہرین نے صارفین کو معلومات کے بارے میں زیادی محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ شیل شول یونیکس اور لینکس ستم کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔
سیکورٹی میں موجود خامیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد افراد اس سسٹم کو استعمال کرنے والے افراد کے کمپیوٹر میں داخل ہو کر تمام طرح کی معلومات حا صل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
ایپل کی جانب سے تیار کردہ میک کمپیوٹر کو بھی خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔
شیل شوک کے خلاف مختلف کمپنیوں نے نئے سوفٹ وئیر تیار کرنا شروع کردیے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں