موسمی تبدیلیوں کے بارے میں اجلاس کا اہتمام

نیویارک سمیت دنیا کے بڑے شہروں میں کاربن گیسوں کے پیدا کردہ مضر اثرات میں گراوٹ لانے کے مطالبے کے ساتھ احتجاج کیے گئے

134789
موسمی تبدیلیوں کے بارے میں اجلاس کا اہتمام

اقوام متحدہ کی موسمی تبدیلیوں کا سربراہی اجلاس کل نیو یارک میں شروع ہو گا۔
نیو یارک سمیت دنیا کے چاروں گوشوں میں لاکھوں انسان گلوبل وارمنگ کا موجب بننے والی کارب گیسوں کے اخراج میں کمی لائے جانے کے مطالبے کے ساتھ گلی کوچوں میں نکلے۔
نیو یارک میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اس مظاہرے میں حصہ لیا ہے۔ شرکاء میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون، ممتاز اداکار لیوناردو دی کاپریو اور سابق امریکی نائب صدر الا گور کی طرح کی شخصیات شامل ہیں۔
برطانیہ میں بھی چالیس ہزار افراد نے حصہ لیا۔ جس میں شو بز اور دیگر حلقوں کے لوگ بھی شامل تھے۔
جرمنی کے شہر برلن میں بھی ماحولیات کے علمبرداروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں