ایبولا سے متاثرہ ممالک کی سیاحت کی جا سکتی ہے:ڈبلیوایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ کے ممالک میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود متاثرہ ممالک کےلیے تفریحی و تجارتی سفر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے

95824
ایبولا سے متاثرہ ممالک کی سیاحت کی جا سکتی ہے:ڈبلیوایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ کے ممالک میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود متاثرہ ممالک کےلیے تفریحی و تجارتی سفر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
ادارے کے بیان کے مطابق ، ایبولا وائرس کا بذریعہ طیارے کے سفر کرنے کے دوران پھیلنے کا خطرہ کافی معدوم ہے ۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ وائرس پانی یا ہوا سے نہیں پھیلتا البتہ یہ ضروری ہے کہ متاثرہ افراد سے کسی قسم کا میل جول نہ رکھتے ہوئے ہاتھوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں