خلا نوردوں کی خلا میں چہل قدمی

روسی خلا نورد نے اس سلسلے میں پیرو سے وابستہ ایک تحقیقاتی مواصلاتی سیارے کی تنصیب کا کام کامیابی سے مکمل کیا

95587
خلا نوردوں کی خلا میں چہل قدمی

عالمی خلائی اسٹیشن کے خلابازوں نے خلا میں چہل قدمی کا آغاز کر دیا ہے۔
روسی خلا نورد نے پیرو سے وابستہ ایک تحقیقاتی مواصلاتی سیارے کی تنصیب کا کام کامیابی سے مکمل کیا ۔
روسی خلا نورد اولیگ آرتمیئف اور ایگزینڈر اسکاورت سوف نے چھ گھنٹے سے زائد وقت تک خلا میں چہل قدمی کی اور مذکورہ مواصلاتی سیارے کی تنصیب میں حصہ لیا ۔
خلا نورد عالمی خلائی اسٹیشن پر اپنے فرائض کے دوران بعض دیگر تجربات بھی کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں