بتلیس: شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کے فیصلہ

مشرقی اناطولیہ کی ایجنسی برائےترقیاتی امور کے قابلِ تجدید توانائی کے فروغ پر مبنی ایک قبول کر دہ پروگرام کے تحت ضلع بتلیس کی تحصیل عادل جیواز میں شمسی توانائی سے سالانہ نو سو میگا واٹ بجلی حاصل کی جائے گی

124438
بتلیس: شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کے فیصلہ

مشرقی اناطولیہ کی ایجنسی برائےترقیاتی امور کے قابلِ تجدید توانائی کے فروغ پر مبنی ایک قبول کر دہ پروگرام کے تحت ضلع بتلیس کی تحصیل عادل جیواز میں شمسی توانائی سے سالانہ نو سو میگا واٹ بجلی حاصل کی جائے گی ۔
وان جھیل کےکنارے واقع اس تحصیل میں شمسی توانائی سے چلنے والے ٹربائن اور پینلز نصب کیے جائیں گے جس سے مقامی بلدیہ کو پینتیس ہزار ترک لیرےکی آمدنی حاصل ہوگی ۔
تقریباً دس ہزار مربع میٹر پر پھیلے علاقے میں دو ہزار پچپن عدد پینلز نصب کیے جائیں گے جس پر ایک ملین چھہ لاکھ ستر ہزار لیرے مالیت آئے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں