فالسہ ،طبی فوائد کا خزانہ

109727
فالسہ ،طبی فوائد کا خزانہ

طبی معاہرین نے فالسہ کو موسم گرما کا بہترین پھل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فالسے کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے اور پیاس بجھانے کا اہم ذریعہ ہے۔
فالسہ خشک سرد تاثیر کا حامل ہوتا ہے اور اس کا استعمال معدے کی گرمی، سینے کی جلن، مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر میں مفید ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ فالسہ معدہ ،جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے۔ اسی طرح دست، قے اور ہچکی کو دور کرتا ہے، خصوصاً لُو لگنے کی صورت میں اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں