کرکوک،جیہان پائپ لائن ترسیل کےلیے تیار ہے:عراقی وزیراعظم

عراقی  وزیراعظم محمد شیعہ السودانی نے کہا ہے کہ  کرکوک۔جیہان پٹرول پائپ لائن سے ترکیہ کو ترسیل شروع کرنے کےلیے تیار ہیں

2049872
کرکوک،جیہان پائپ لائن ترسیل کےلیے تیار ہے:عراقی وزیراعظم

 عراقی  وزیراعظم محمد شیعہ السودانی نے کہا ہے کہ  کرکوک۔جیہان پٹرول پائپ لائن سے ترکیہ کو ترسیل شروع کرنے کےلیے تیار ہیں۔

 سودانی نے  ماسکو میں منعقدہ روسی توانائی ہفتے کی مرکزی نشست   کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔

 سودانی نے بتایا کہ چھ فروری کے زلزلے کے بعد  کرکوک۔جیپہان پٹرول پائپ لائن سے ترسیل روک دی گئی تھی ،ہم نے پائپ لائن کا تکنیکی مشاہدہ کرتے ہوئے دوبارہ سے ترسیل کےلیے تیار کر لیا ہے لہذا ہم نے اس بابت  ترک حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں