ترک وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

بھارت میں منعقدہ جی ٹوئنٹی اجلاس  کے سلسلے میں  ترکیہ کی نمائندگی کرنے والے مہمت شیمشیک نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے

2012508
ترک وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

 وزیر خزانہ مہمت شیمشیک نے امریکی ہم منصب جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔

 بھارت میں منعقدہ جی ٹوئنٹی اجلاس  کے سلسلے میں  ترکیہ کی نمائندگی کرنے والے مہمت شیمشیک نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات میں  ترک مرکزی بینک کی گورنر حفیظہ گائیے ارکان  نے بھی شرکت کی ۔



متعللقہ خبریں