یورپی یونین نے یوکرین سے اناج کی درآمد پر حد بندی 15 ستمبر تک بڑھا دی

یورپی یونین کے ممالک پولینڈ ،ہنگری،رومانیہ ،سلوواکیہ اور بلغاریہ نے یوکرین سے اناج کی درآمد کی حد بندی پندرہ ستمبر تک بڑھا دی ہے

1996021
یورپی یونین نے یوکرین سے اناج کی درآمد پر حد بندی 15 ستمبر تک بڑھا دی

 یورپی یونین کے ممالک پولینڈ ،ہنگری،رومانیہ ،سلوواکیہ اور بلغاریہ نے یوکرین سے اناج کی درآمد کی حد بندی پندرہ ستمبر تک بڑھا دی ہے۔

 یورپی یونین کمیشن نے یوکرین سے اناج کی درآمد  پر نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔

 اس کے مطابق، پولینڈ،ہنگری ،رومانیہ،سلواکیہ اور بلغاریہ  نے یوکرین سے گندم ،مکئی ،سورج مکھی  اور کنولا کی درآمد  سے متعلق تدابیر کو پندرہ ستمبر تک بڑھا دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں