امریکہ یوکرین کوM1 ابرامس ٹینک جلد دے گا
ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ امید ہے کہ کل تک صدر بائیڈن یوکرین کو ایم ون ابرامس ٹینک فراہم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں
1937403
![امریکہ یوکرین کوM1 ابرامس ٹینک جلد دے گا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/5b6a/d6f2/53df/5cf8caa38dd39.jpg?time=1718673585)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دوران ہفتہ یوکرین کو ایم ون ابرامس ٹینک فراہم کریں گے۔
ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ امید ہے کہ کل تک صدر بائیڈن یوکرین کو ایم ون ابرامس ٹینک فراہم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
عہدےدار کا مزید کہنا ہے کہ اس اعلان کیے جانے والے پیکیج میں تقریبا تیس تا پچاس ٹینکوںکی فراہمی شامل ہوگی ۔
واشنگٹن انتظامیہ نے اس اقدام کا فیصلہ جرمنی کا امریکہ سے قبل یوکرین کو جرمن ساختہ ٹینکوں کی فراہمی پر تذبذب کا شکار ہونے کے جواب میں کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ee61/5edb/a47b/666f584882323.jpg?time=1718673585)
پاکستان میں بازار حصص میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2188 پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے