برطانیہ: ریلوے ملازمین کا ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ ہڑتال میں 15 ریلوے کمپنیاں حصہ لیں گی جبکہ  ریلوے ملازمین بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں

1921456
برطانیہ: ریلوے ملازمین کا ہڑتال جاری رکھنے کا  فیصلہ

برطانیہ کے ریلوے ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

ریلوے یونین کے مطابق ریلوے ملازمین تنخواہوں کے مسئلے پر پانچ جنوری کو ہڑتال کریں گے۔

ہڑتال میں 15 ریلوے کمپنیاں حصہ لیں گی جبکہ  ریلوے ملازمین بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 

واضح رہے کہ ملازمین رواں برس ایک، ایک دن کی 5 ہڑتالیں کر چکے ہیں



متعللقہ خبریں