اناج کی برآ٘مد جاری،3 زمید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

ترک امور دفاع کے مطابق، اناج کی ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 3 مزید بحری جہاز آج صبح  اپنی منازل کی جانب روانہ ہو چکے ہیں

1875675
اناج کی برآ٘مد جاری،3 زمید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

اناج کی برآمدات کے سلسلے میں 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ترک امور دفاع کے مطابق، اناج کی ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 3 مزید بحری جہاز آج صبح  اپنی منازل کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ 22 جولائی کو استنبول میں  صدر ایردوان اوراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس  کی زیر قیادت روس اور یوکرین کے درمیان  اناج کی ترسیل کا معاہدہ طے کیا گیا تھا۔

 اس معاہدے کے بعد  ایک مشترکہ رابطہ مرکز کا قیام 27 جولائی کو  استنبول میں لایا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں