اناج کی برآمد،3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

ترک امور دفاع کے مطابق، یوکرینی بندرگاہوں  سے اناج کی برآمد جاری ہے،آج صبح  مزید 3 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے ہیں

1872947
اناج کی برآمد،3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

 اناج کی ترسیل کے تحت 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، یوکرینی بندرگاہوں  سے اناج کی برآمد جاری ہے،آج صبح  مزید 3 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں