ترکی: صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ

جون کے، موسمی و تقویمی تبدیلیوں سے پاک، پیدواری انڈیکس میں گذشتہ مہینے کے مقابلے میں 8،5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے: ترکی محکمہ شماریات

1867001
ترکی: صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ

ترکی کی صنعتی پیداوار میں ماہانہ سطح پر 1،3 فیصد اور سالانہ سطح پر 8،5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ترکی محکمہ شماریات نے صنعتی پیداوار کے ماہِ جون کے انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق جون کے، موسمی و تقویمی تبدیلیوں سے پاک، پیدواری انڈیکس میں گذشتہ مہینے کے مقابلے میں 8،5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بشمول موسمی و تقویمی تبدیلیوں  کے پیداواری انڈیکس میں بھی سالانہ سطح پر 8،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں