ترکی میں صنعتی پیداوار انڈیکس میں ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد اضافہ

ترکی کے محکمہ شماریات  کے  صنعتی پیداوار انڈیکس کے مطابق   گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں ماہ  مئی میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ایڈجسٹ شدہ صنعتی پیداوار  کی شرح کے مطابق   سالانہ بنیادوں پر 13.4 فیصد اضافہ ہوا ہے

1855226
ترکی میں صنعتی پیداوار انڈیکس میں ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد اضافہ

صنعتی پیداوار انڈیکس میں ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد اور مئی میں سالانہ بنیادوں پر 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔

ترکی کے محکمہ  شماریات (TUIK) نے مئی کے صنعتی پیداوارکے ماہانہ  شرح کا  اعلان کیا ہے۔

ترکی کے محکمہ شماریات  کے  صنعتی پیداوار انڈیکس کے مطابق   گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں ماہ  مئی میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ایڈجسٹ شدہ صنعتی پیداوار  کی شرح کے مطابق   سالانہ بنیادوں پر 13.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ماہ اپریل کے مقابلے میں ماہ  مئی میں صنعتی پیداوار میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ 



متعللقہ خبریں