یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کا لین دین محدود کر دیا گیا

یوکرینی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ملک میں مارشل لا کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت  مالی منڈیوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں

1784467
یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کا لین دین محدود کر دیا گیا

یوکرین میں نقد رقوم اور زر مبادلہ کے لین دین کو محدود کر دیا ہے۔

 یوکرینی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ملک میں مارشل لا کا نفاذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت  مالی منڈیوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

بیان کے تحت، زر مبادلہ کے بجائے دیگر تمام زرترسیل کے امور روک دیئے گئے ہیں،بینکوں سے نقد رقوم کا نکالنا بھی ایک لاکھ گروینی تک محدود کر دیا گیا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملکی مالیاتی نظام میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے بعض اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں