روس، ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد میں اضافے پر غور کر رہا ہے

روس، ترکی سے ٹماٹروں کے برآمداتی کوٹے کو 3 لاکھ 50 ہزار ٹن تک بڑھانے کا سوچ رہا ہے

1777196
روس، ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد میں اضافے پر غور کر رہا ہے

روس، ترکی سے ٹماٹروں کے برآمداتی کوٹے کو 3 لاکھ 50 ہزار ٹن تک بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔

روس وزارت زراعت کے حکومت کو پیش کردہ بِل میں ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد کے کوٹے کو 3 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار ٹن کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ روس نے ترکی سے ٹماٹروں کے برآمداتی کوٹے کو اپریل 2021 میں بڑھا کر 3 لاکھ ٹن کیا تھا۔



متعللقہ خبریں