ترکی میں اسٹیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

ترکی میں پورے 2021 میں خام سٹیل کی پیداوارگزشتہ سال کے مقابلے میں 12.7 فیصد اضافے کے ساتھ  اب تک کی سب سے زیادہ پیداواری مقدار حاصل کی گئی ہے

1767414
ترکی میں اسٹیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کی خام سٹیل کی پیداوار  میں گزشتہ سال2020 کے مقابلے میں  12٫7فیصد بڑھتے ہوئے  40 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی  ہیں  جو  اب تک کی سب سے زیادہ پیداواری مقدار ہے۔

ترک اسٹیل پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (TÇÜD) کے بیان کے مطابق، عالمی تجارت میں تحفظ پسندانہ اقدامات، خام مال اور توانائی کی قلت، اور پیداواری پابندیوں کی وجہ سے اسٹیل کی صنعت نے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال  کے باوجود کاربن کے اخراج کو کم کرنے کا ہدف کے ساتھ  ایک کامیاب سال کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ترکی میں پورے 2021 میں خام سٹیل کی پیداوارگزشتہ سال کے مقابلے میں 12.7 فیصد اضافے کے ساتھ  اب تک کی سب سے زیادہ پیداواری مقدار حاصل کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں اس شعبے میں  نئے اقدامات متعارف کرنے کے ساتھ ہی  سرمایہ کاری جاری رہنے کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں