ہم، مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری میں ترکی کے ساتھ تعاون کریں گے: موڈیز

وسطی ایشیاء اور ترکی  کے بینک نوجوان اور بڑھتی ہوئی آبادی کی قرضہ جات کی طلب سے زیادہ فائدہ اٹھائیں گے: موڈیز

1732494
ہم، مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری میں ترکی کے ساتھ تعاون کریں گے: موڈیز

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے کہا ہے کہ ہم ترکی کو مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری کے دوام میں تعاون فراہم کریں گے۔

موڈیز نے "ترقی پذیر منڈیوں کی صورتحال" نامی رپورٹ میں آئندہ سال میں ترکی کی بڑھوتی کے لئے 4،8 فیصد کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "قرضہ جات میں مضبوط اضافہ ترکی کے مالیاتی اینکر اور اقتصادی حرکت کے ساتھ تعاون کرتا ہے اور یہ اضافہ پبلک مالیات کی پائیداری کے دوام کو یقینی بنائے گا"۔

مزید کہا گیا ہے کہ بڑھی ہوتی لیبر پاور مشرقی یورپ اور روس کے بینکوں کے منافع کو گِرا دے گی لیکن وسطی ایشیاء اور ترکی  کے بینک نوجوان اور بڑھتی ہوئی آبادی کی قرضہ جات کی طلب سے زیادہ فائدہ اٹھائیں گے"۔


ٹیگز: #موڈیز

متعللقہ خبریں