موڈیز نے ترکی کے لئے سالانہ ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے ترکی کے لئے سالانہ ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا

1729276
موڈیز نے ترکی کے لئے سالانہ ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے ترکی کے لئے سالانہ ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا ہے۔

موڈیز نے "عالمی میکرو تائثراتی رپورٹ 2022۔2023" شائع کردی ہے۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "مالیاتی وسعت اور قرضہ جات میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں لیکیوڈٹی تعاون ترکی کی اقتصادی بحالی میں اضافے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹ میں رواں سال میں ترکی کی اقتصادی ترقی کے اندازوں کو 6 فیصد سے بڑھا کر 9 فیصد کر دیا گیا ہے۔

یورپی تعمیر و ترقی بینک نے بھی سال کے آخر تک ترکی کی اقتصادی بڑھوتی کے اندازوں کو 3،5 پوئنٹ کے اضافے سے 9 فیصد کر دیا ہے۔ 


ٹیگز: #موڈیز

متعللقہ خبریں