آذری فضائی کمپنی نے آرمینی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے ایندھن کے استعمال اور مسافت میں کمی ہوگی جبکہ  پرواز کے دوران آرمینیا اور ایران  سمیت دیگر تمام فضائی راستوں کا استعمال کار آمد ہو جائے گا

1715491
آذری فضائی کمپنی نے آرمینی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

آذری فضائی کمپنی AZAL     نے باکو سے ناہچیوان کے لیے پرواز کے دوران آرمینی فضائی حدود کا استعمال کیا۔

 فضائی کمپنی کے مطابق، باکو ناہچیوان پروازوں کے لیے  آج سے آرمینیا کی فضائی حدود کا استعمال   شروع کر دیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے ایندھن کے استعمال اور مسافت میں کمی ہوگی جبکہ  پرواز کے دوران آرمینیا اور ایران  سمیت دیگر تمام فضائی راستوں کا استعمال کار آمد ہو جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں