ترکی:تازہ سبزیوں اور پھلوں کی ریکارڈ برآمد

بتایا گیا ہے کہ ترکی نے گزشتہ سال کے  ابتدائی سات مہینوں میں ایک ارب چھتیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں جو کہ اس سال کے اسی دور میں بیس فیصد بڑھتےہوئے ایک ارب تریسٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک جا پہنچی ہے

1687493
ترکی:تازہ سبزیوں اور پھلوں کی ریکارڈ برآمد

ترکی نے تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ترکی نے گزشتہ سال کے  ابتدائی سات مہینوں میں ایک ارب چھتیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں جو کہ اس سال کے اسی دور میں بیس فیصد بڑھتےہوئے ایک ارب تریسٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

سب سے زیادہ برآمدات روس کے لیے کی گئیں  جن میں ٹماٹر،چیری اور لیموں قابل ذکر رہے۔



متعللقہ خبریں