جانسن اینڈ جانسن پاؤڈر میں سرطان پیدا کرنے والے مادے کے باعث 2.1 ارب ڈالر کا جرمانہ

جانسن اینڈ جانسن نے  اس مضر مادے کے اثرات کو جانتے ہوئے  سالہا سال تک  دنیا بھر میں پاؤڈر کی فروخت کے عمل کو جاری رکھا تھا

1650232
جانسن اینڈ جانسن  پاؤڈر میں سرطان  پیدا کرنے والے مادے کے باعث 2.1 ارب ڈالر کا جرمانہ

امریکی دوا ساز فرم جانسن اینڈ جانسن  کو بے بی پاؤڈر میں مضر مادے  کی موجودگی کے جواز میں 2.1 ارب ڈالر کے جرمانے کی  اپیل کورٹ نے بھی منظوری دے دی۔

بچوں کی مصنوعات  دنیا بھر میں فروخت ہونے والی  فرم  کو سرطان کا موجب بننے   والے  مضر مادے    کی پاؤڈر میں موجودگی کے باعث   میزوری کی   عدالت کی جانب سے  2.1 ارب ڈالر کا جرمانہ سنایا گیا تھا۔

سینٹ لوئس  مقدمے کی  کاروائی کرنے والے جج  نے مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جانسن اینڈ جانسن نے  اس مضر مادے کے اثرات کو جانتے ہوئے  سالہا سال تک  دنیا بھر میں پاؤڈر کی فروخت کے عمل کو جاری رکھا تھا۔

 



متعللقہ خبریں