"ترکی میں بے روزگاری "13.2 فیصد ریکارڈ کی گئی
ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، ملک بھر میں بے روزگار افراد کی شرح کا تناسب سال 2019 کے مقابلے میں چار لاکھ آٹھ ہزار افراد کم ہوتےہوئے چالیس لاکھ اکسٹھ ہزار افراد ریکارڈ کیا گیاہے
1605820
ترکی میں بے روزگاری کی شرح کا تناسب گزشتہ سال کے اسی سال کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہوتےہوئے 13.2 فیصد ہو گیا ہے۔
ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، ملک بھر میں بے روزگار افراد کی شرح کا تناسب سال 2019 کے مقابلے میں چار لاکھ آٹھ ہزار افراد کم ہوتےہوئے چالیس لاکھ اکسٹھ ہزار افراد ریکارڈ کیا گیاہے۔
بے روزگاری کی شرح بھی کورونا کے باعث گزشتہ سال 2019 کے اسی دور کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہوتےہوئے 13.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
سال 2019 میں بے روزگاری کی شرح کا تناسب 13.7 فیصد تھا جو کہ چوالیس لاکھ انہتر ہزار بنتا تھا۔
متعللقہ خبریں
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی
ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو "مثبت" کے طور پر برقرار رکھا گیا ہے