امریکہ نے چین کی متعدد کمپنیوں کو سیاہ فہرست میں شامل کردیا

امريکی حکومت نے چينی اسمارٹ فون مکيرسايومی کارپوريشن، تيل کی تجارت سے وابستہ تيسری سب سے بڑی کمپنی اور کمرشل ايئر کرافٹ کارپوريشن سميت کُل نو کمپنيوں کوسیاہ فہرست میں شامل کر ديا ہے

1564147
امریکہ نے چین کی متعدد کمپنیوں کو سیاہ فہرست میں شامل کردیا

امريکی حکومت نے چينی اسمارٹ فون مکيرسايومی کارپوريشن، تيل کی تجارت سے وابستہ تيسری سب سے بڑی کمپنی اور کمرشل ايئر کرافٹ کارپوريشن سميت کُل نو کمپنيوں کوسیاہ فہرست میں شامل کر ديا ہے۔

امریکی امور تجارت کے مطابق، ان تمام کمپنيوں کو چينی فوج کے ساتھ روابط کی بنياد پر اس فہرست میں شامل کيا گيا ہے۔

امريکہ کے اس اقدام کے بعد متاثرہ کمپنيوں ميں سرمايہ کاری کرنے والے امريکيوں کو اس سال نومبر تک اپنے حصص نکالنا ہوں گے۔

فی الحال فوری طور پر بيجنگ حکومت اور ان کمپنيوں کا رد عمل سامنے نہيں آيا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ کے آخری ايام ميں کيے گئے اس اقدام سے بيجنگ اور واشنگٹن کے مابين کشيدگی يقيناً بڑھے گی۔



متعللقہ خبریں