سیاحوں کی آمد میں اضافہ،دو روز میں40 ہزار روسی سیاح انطالیہ پہنچ گئے

انطالیہ  کے گورنر ارسین یازیجی  کے مطابق  کورونا وائرس کے خلاف تدابیر کا انطالیہ میں سخت انتظام کیا گیا ہے،سیاحوں کی آمد شروع ہو چکی ہے۔گزشتہ روز 22 ہزار روسی سیاح آئے جبکہ آج ان کی تعداد 17571 ہے

1471774
سیاحوں کی آمد میں اضافہ،دو روز میں40 ہزار روسی سیاح انطالیہ پہنچ گئے

ترک سیاحتی ضلع انطالیہ میں دو روز کے دوران 40 ہزار روسی سیاحوں کی آمد ہوئی ۔

 انطالیہ  کے گورنر ارسین یازیجی  کے مطابق  کورونا وائرس کے خلاف تدابیر کا انطالیہ میں سخت انتظام کیا گیا ہے،سیاحوں کی آمد شروع ہو چکی ہے۔گزشتہ روز 22 ہزار روسی سیاح آئے جبکہ آج ان کی تعداد 17571 ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ  اوسطا روسی سیاحوں کی تعداد 10 ہزار کے لگ بھگ تھی جو کہ  گزشتہ روز 34 ہزار 996  تک بڑھ گئی،امید ہے کہ انشااللہ جرمن سیاحوں کی تعداد بھی جلد ہی بڑھ جائے گی ۔

 گعرنر نے بتایا کہ سیاحوں نے ترکی کے اقدامات پر تعطیلات انتہائی خوشگوار اور اعتماد کی فضا میں گزارنے کا خیال ظاہر کیا ہے کیونکہ انطالیہ کورونا وائرس کے حوالے سے ایک  محفوظ شہر شمار کیا جاتاہے ۔



متعللقہ خبریں