لیبیا ترکی کےلیے پروازیں شروع کر ریا ہے

طرابلس کے متیعقہ ہوائی اڈے کی انتظامیہ کے مطابق، سرکاری فضائی کمپنی افریقیہ اور  نجیہ فضائی کمپنی لیبیئن ونگز اتوار سے  ترکی کے لیے پروازوں کا آغاز کر رہی ہیں

1461073
لیبیا ترکی کےلیے پروازیں شروع کر ریا ہے

 کورونا  کے باعث  ترکی کے لیے بند ہوئی پروازوں کا آغاز اس اتوار کے روز سے ہو رہا ہے۔

 طرابلس کے متیعقہ ہوائی اڈے کی انتظامیہ کے مطابق، سرکاری فضائی کمپنی افریقیہ اور  نجی فضائی کمپنی لیبیئن ونگز اتوار سے  ترکی کے لیے پروازوں کا آغاز کر رہی ہیں۔

  افریقیہ ائیر لائنز نے بھی کہا ہے کہ  لیبیائی شہریوں اور غیر ملکیوں کے بیرون ملک جانے کی  سرکاری اجازت ملنے کے بعد ہفتے میں چار پروازیں یک طرفہ طور پر  چلیں گی ۔

 لیبیئن ونگز نے بھی  بتایا ہے کہ اس کی ہفتے میں تین بار پروازیں چلا کریں گی ۔

یاد رہے کہ  کورونا کے باعث  لیبیا نے 15 مارچ سے اپنی تمام بری و فضائی حدود بند کردی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں