روس سے ترکی کی نارنگی کی طلب میں 50 فیصد اضافہ

رواں سال کےپہلے 5 ماہ کے دوران ترکی سے روس کو 5 کروڑ 7 لاکھ 90 ہزار424 ڈالر مالیت کے نارنگیاں برآمد کی گئیں

1440854
روس سے ترکی کی نارنگی کی طلب میں 50 فیصد اضافہ

رواں سال کےپہلے 5 ماہ کے دوران ترکی سے روس کو 5 کروڑ 7 لاکھ 90 ہزار424 ڈالر مالیت کے نارنگیاں برآمد کی گئیں۔

مشرقی بحرِ اسود برآمداتی یونین DİKB کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے جنوری۔ مئی کے دورانیے میں ترکی نے روس کو 83 ہزار 119 ٹن نارنگی برآمد کر کے 5 کروڑ 7 لاکھ 90 ہزار424 ڈالر زرِ مبادلہ کمایا۔

برآمد اور زرِ مبادلہ میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں مقدار کے اعتبار سے 38 فیصد اور زرِ مبادلہ کے اعتبار سے 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


ٹیگز: #نارنگی

متعللقہ خبریں