ترکی: عالمی بینک نے قرضے کی منظوری دے دی

عالمی بینک کی ڈائریکٹر کمیٹی نے ترک ایگزیم بینک  کے لئے 250 ملین یورو مالیت کے جزوی قرضے کی ضمانت کی منظور کر لی

1436180
ترکی: عالمی بینک نے قرضے کی منظوری دے دی

عالمی بینک کی ڈائریکٹر کمیٹی نے ترک ایگزیم بینک  کے لئے 250 ملین یورو مالیت کے جزوی قرضے کی ضمانت کی منظوری دے دی ہے۔  

یہ ضمانت ترکی کے طویل المدت برآمداتی سرمایہ کاری گارنٹی منصوبے کے لئے ہے۔

عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس منصوبے کا مقصد 250 سے کم ملازمین والے چھوٹے اور درمیانے درجے کے اور برآمدات سے منسلک انٹرپرائزروں اور 250 سے 1500 ملازمین والے درمیانے درجے کے انٹرپرائزروں کی طویل المدت قرضوں تک رسائی میں اضافہ کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں