پیٹریوٹ نظام کی دیکھ بھال،امریکہ نے کویت کو 1 ارب 425 ملین ڈالرزکی عسکری فروخت منظور کرلی

امریکی وزارت خارجہ کے مطابق،کویت کو پیٹریوٹ نظام کی مرمت اور اس کی دیکھ بھال کےزیر استعمال ضروری سازو سامان کی فراہمی  کےلیے  1 ارب 425 ملین ڈالرز کی فروخت منطور کر لی ہے۔

1425684

امریکہ کی دفاعی و سلامتی تعاون ایجنسی کا کہنا ہے کہ کویت کو  فوجی سازو سامان کی فروخت کے سلسلے میں  3 پیکج متعارف کروائے گئے ہیں  جن کی کل مالیت 800 ملین،425 ملین اور 200 ملین کے مساوی ہے۔

 کانگریس کو اب اس سودے  کےلیے 30 دن  کے اندر اعتراض کرنے کا حق ہوگا۔

متعللقہ خبریں