"تیل کی پیداوارمیں کمی"اوپیک پلس متفق ہو گئی

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم" اوپیک پلس" نے مئی اور جون کے مہینوں میں تیل کی پیداوار 10 ملین بیرل تک کم کرنے پراتفاق کیا ہے تاکہ تیل کی مسلسل گرتی قیمتوں کو مستحکم کیا جاسکے

1395301
"تیل کی پیداوارمیں کمی"اوپیک پلس متفق ہو گئی

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم" اوپیک پلس" نے مئی اور جون کے مہینوں میں تیل کی پیداوار 10 ملین بیرل تک کم کرنے پراتفاق کیا ہے تاکہ تیل کی مسلسل گرتی قیمتوں کو مستحکم کیا جاسکے۔
خبرکے مطابق،بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی پیداوار میں بتدریج کمی لائی جائے گی۔
 پلان کے تحت، جولائی سے رواں سال دسمبر تک کی یومیہ پیداوار 8 ملین بیرل تک لائی جائے گی، اس کے بعد اس میں مزید کمی کرتے ہوئے اپریل 2022 تک تیل کی یومیہ پیداوار چھ ملین بیرل تک لائی جائے گی۔
اوپیک پلس کا آئندہ اجلاس 10 جون کو ہوگا جس میں عالمی  تیل منڈی میں پٹرول کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں