"تیل پیداوار کا بحران"مذاکرات کی تیاری جاری ہے:روس

روس اور سعودی عرب تیل کی پیداوار کم کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے کے قریب ہیں جو کہ نو اپریل کو ہونا ہیں

1392320
"تیل پیداوار کا بحران"مذاکرات کی تیاری جاری ہے:روس

روس اور سعودی عرب تیل کی پیداوار کم کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے کے قریب ہیں۔ 
یہ بات صدارتی ترجمان دیمیتری پیسکوف  نےبتائی ہے تاہم،اس بارے میں مزید تفصیل معلوم نہیں  بتائی۔ 
 واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اس حوالے سے مذاکرات نو اپریل کو ہونا ہیں۔ 
کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ اقتصادی بحران کے دوران سعودی عرب اور روس نے اپنی تیل کی پیداوار بڑھانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کافی زیادہ کم ہو چکی ہیں۔
 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ ریاض اور ماسکو کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔  



متعللقہ خبریں