ترکی: اقتصادی اعتماد میں اضافہ شرح، 97٫1 فیصد ہو گئی

ترک میں اقتصادی اعتماد  کا انڈیکس  گزشتہ ماہ کے مقابلے میں   06 فیصد بڑھتےہوئے 97٫1 فیصد ہوگیا

1349543
ترکی: اقتصادی اعتماد میں اضافہ شرح، 97٫1 فیصد ہو گئی

ترک میں اقتصادی اعتماد  کا انڈیکس  گزشتہ ماہ کے مقابلے میں   06 فیصد بڑھتےہوئے 97٫1 فیصد ہوگیا ۔

 ترک محکمہ شماریات کے  مطابق ، اس اضافے  کا سبب صارفین، تھوک کاروبار  ، تجارت اور تعمیراتی شعبے   میں  اعتماد کی  فضا   قائم ہونا ہے۔


ٹیگز: #ترکی

متعللقہ خبریں