"ملک کو مقروض نہیں کرسکتا"بلغارئین صدر نےF-16طیاروں کا معاہدہ ویٹو کردیا

بلغاریہ  کے صدر رومن رادیف  نے  1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر مالیت کے 8 عدد  ایف 16 بلاک 70 قسم کے طیاروں کی  خرید کے معاہدے کو پارلیمانی منظوری کے باوجود مسترد کر دیا

1241294
"ملک کو مقروض نہیں کرسکتا"بلغارئین صدر نےF-16طیاروں کا معاہدہ ویٹو کردیا

بلغاریہ  کے صدر رومن رادیف  نے  1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر مالیت کے 8 عدد  ایف 16 بلاک 70 قسم کے طیاروں کی  خرید   کے معاہدے کو پارلیمانی منظوری کے باوجود مسترد کر دیا ۔

 ملکی فضائیہ کے سابق سربراہ رادیف  نے  اس  ویٹو کے جواز میں  کہاہے کہ یہ سودا ملک کو طویل المدت بنیادوں  پر   مقروض  کر دے گا  حتی ان طیاروں  کا مسلح نظام  بھی ناکافی ہے جس کی وجہ سے اضافی پارچہ جات    کی خرید  کا بوجھ قومی خزانے پر پڑے گا۔

یہ صدارتی  فیصلہ    پارلیمان    میں دوبارہ سے موضوع بحث بنے گا۔



متعللقہ خبریں