ترکی: تجارت میں بحری راستوں کا استعمال قابل ترجیح رہا

سال رواں کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران   ترکی نے  72٫7 ارب ڈالرز کی برآمدات کی گئیں جن کادو تہائی بحری راستوں کے ذریعے عمل میں لایا گیا

1228043
ترکی: تجارت میں بحری راستوں کا استعمال قابل ترجیح رہا

سال رواں   کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران   ترکی نے  72٫7 ارب ڈالرز کی برآمدات کی ہیں   جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہیں۔

 بتایا گیاہے کہ ان برآمدات کا دو تہائی بحری راستوں کے ذریعے عمل میں لایا گیا  ہے اور  جن  کا تناسب  45٫8 ارب ڈالرز رہا ۔

 ترک محکمہ شماریات کے مطابق،  تجارت کےلیے   ترکی نے بحری راستوں کے بعد سب سے زیادہ بری راستوں کا استعمال کیا گیا ۔

 درآمدات میں بھی  بحری راستوں  کا تناسب  55٫2 فیصد ، بری راستوں کا  16٫2 فیصد اور مال گاڑیوں  کا تناسب 13 فیصد رہا ۔

 

 



متعللقہ خبریں