" کیوبا کے ساتھ تجارتی تعلقات" غیرملکی کمپنیوں پر امریکہ میں مقدمہ چلےگا

ٹرمپ انتظامیہ   نے کیوبا   کے ساتھ تجارت  میں  مصروف غیر ملکی کمپنیوں  کے خلاف امریکی عدالتوں  میں مقدمہ چلانے  کی راہ ہموار کر دی ہے

1156871
" کیوبا کے ساتھ تجارتی تعلقات" غیرملکی کمپنیوں پر امریکہ میں مقدمہ چلےگا

  ٹرمپ انتظامیہ   نے کیوبا   کے ساتھ تجارت  میں  مصروف غیر ملکی کمپنیوں  کے خلاف امریکی عدالتوں  میں مقدمہ چلانے  کی راہ ہموار کر دی ہے ۔

 وائٹ ہاوس کے مطابق ، کیوبا  پر 60 سال سے لاگو 60 عدد تجارتی پابندیوں کو مزید سخت بنا  جائے گا۔

اس نئے فیصلے کی رو سے    امریکہ، کیوبا کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں شامل 200 کمپنیوں اور سرکاری اداروں سے کاروباری  تعلقات  رکھنے والی غیر ملکی کمپنیوں  کے خلاف امریکی عدالتوں میں مقدمے دائر کرنے کا مجاز ہوگا۔

امریکہ –کیوبا تجارتی و اقتصادی کونسل کا کہنا  ہے کہ اس فیصلے کے بعد 20 ممالک کی کمپنیوں کے خلاف امریکہ مقدمہ دائر کر سکے گا۔



متعللقہ خبریں