ٹرمپ کے فیصلے پریشان کن ہیں: عالمی ادارہ تجارت

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کسٹم محصولات سے متعلق فیصلوں  سے عالمی ادارہ تجارت کو عالمی سطح پر اقتصادی بحران کا خدشہ ہے

1030889
ٹرمپ کے فیصلے پریشان کن ہیں: عالمی  ادارہ تجارت

 امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   کے کسٹم محصولات سے متعلق فیصلوں  سے اب عالمی  ادارہ تجارت   کو بھی  پریشانی لاحق ہو گئی ہے ۔

 نیو یارک ٹائمز  کی خبر کے مطابق  ، ادارے کو  ان فیصلوں سے  عالمی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔

 اخبار  نے تنظیم  کے  ڈاریکٹر  رابرتو آزے وادہ  کے بیان  کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ   یہ فیصلہ خواہ کتنا بھی غیر جانبدار کیوں نہ ہو  اس کے نتائج    عالمی ممالک  کو مایوس ضرور کریں گے۔



متعللقہ خبریں