چینی مالیاتی اداروں نے توانائی ومواصلاتی شعبوں میں ترکی کو قرضے دینے کا اعلان کر دیا

وزیر خزانہ و مالی امور  برات البئراک   کا کہنا ہے کہ  چینی مالیاتی اداروں  نے توانائی و  مواصلاتی شعبوں میں سرمایہ کاری  کےلیے 3 اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے قرضوں  کا پیکیج  منظور کرلیا ہے

1020711
چینی مالیاتی اداروں نے توانائی ومواصلاتی شعبوں میں  ترکی کو قرضے دینے کا اعلان کر دیا

وزیر خزانہ و مالی امور  برات البئراک   کا کہنا ہے کہ  چینی مالیاتی اداروں  نے توانائی و  مواصلاتی شعبوں میں سرمایہ کاری  کےلیے 3 اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے قرضوں  کا پیکیج  منظور کرلیا ہے ۔

 وزیر خزانہ نے  ٹویٹر  پر اپنے بیان میں  بتایا کہ مئی کے   مہینے  میں  اُن کا چین کا دورہ کارگر ثابت ہوا   جس کے ثمرات حاصل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

 انہوں نے  اس کوشش کو بارآور کرنے  میں  شریک  تمام خواتین و حضرات کا  شکریہ ادا کیا ۔

 



متعللقہ خبریں