اضافی محصولات کا امریکہ کو کھرا جواب ملے گا: یورپی پارلیمان

یورپی  پارلیمان کے اسپیکر انتونیو تاجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عائد کیے گئے اضافی محصولات کے ردعمل میں جوابی اقدامات اٹھائے جائیں گے اور  یورپی باشندوں کے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا

983506
اضافی محصولات کا امریکہ کو کھرا جواب ملے گا: یورپی پارلیمان

یورپی  پارلیمان کے اسپیکر انتونیو تاجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عائد کیے گئے اضافی محصولات کے ردعمل میں جوابی اقدامات اٹھائے جائیں گے اور  یورپی باشندوں کے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔

انہوں نے اپنے بیان  میں کہا   کہ یہ عالمی تجارت کے لیے ایک برا   فیصلہ  ہے۔

 تاجانی  کا مزید کہنا تھا کہ عالمی تجارتی معاملات میں ایک ملک کے یکطرفہ فیصلوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

دریں اثناء میکسیکو نے بھی جوابی اقدامات اٹھانے کی دھمکی دی ہے۔



متعللقہ خبریں