ترک ہوائی فرم کو 1 ارب ڈالر سے زائد کا منافع

لمی  سطح پر    ایک مثالی   ہوائی فرم  ہونے والی ٹرکش ایئر لائنز    120 ملکوں میں 300 منازل تک پرواز  کرتی ہے

923561
ترک ہوائی فرم کو 1 ارب ڈالر سے زائد کا منافع

ترکی  کی  عالمی فخر  ٹرکش ایئر لائنز  نے   سن 2017 میں ایک ارب  22 ملین ڈالر کا منافع حاصل کیا ہے۔

265   طیاروں کی کھیپ  کی مالک   یہ فرم ہر گزرتے  دن  نئے اور جدید ترین طیارے  خریدتی رہتی ہے۔

عالمی  سطح پر    ایک مثالی   ہوائی فرم  ہونے والی ٹرکش ایئر لائنز    120 ملکوں میں 300 منازل تک پرواز  کرتی ہے۔

اس کا مالی ڈسپلن  نفع بخش بن رہا ہے۔

فرم کے پریس  سیکرٹری  یحیٰ اُستون  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹویٹر  پر لکھا  ہے کہ گزشتہ برس  فرم  کا نفع 1 ارب 22 ملین ڈالر ہے۔

 



متعللقہ خبریں