ترکی۔مقدونیہ آزاد تجارتی معاہدے میں توثیق کا فیصلہ

وزیر اقتصادی  امور نہاد زیبک جی  اور مقدونیائی وزیر  اقتصادیات  کریشنیک بیک تاشی  کے درمیان    آزاد تجارتی معاہدے کو وسعت دینے پر  اتفاق رائے کیا گیا

900606
ترکی۔مقدونیہ آزاد تجارتی معاہدے میں توثیق کا فیصلہ

وزیر اقتصادی  امور نہاد زیبک جی  اور مقدونیائی وزیر  اقتصادیات  کریشنیک بیک تاشی  کے درمیان    آزاد تجارتی معاہدے کو وسعت دینے پر  اتفاق رائے کیا گیا ۔

 اس معاہدے کا مقصد دو طرفہ تجارتی حجم میں اضافے  کو ممکن بنانا ہے۔

 دریں اثنا اس معاہدے سے  موجودہ آزاد تجارتی معاہدے کو توسیع دیتےہوئے    برقی تجارت   بالخصوص زرعی مصنوعات  کو  فروغ حاصل ہوگا۔



متعللقہ خبریں