"جہاں جاوں احتجاج کو اپنا منتظر پاوں " زیوریخ میں ٹرمپ مخالف مظاہرہ

عالمی اقتصادی فورم  ڈاوس میں جاری ہے جبکہ تقریباً  2 ہزار افراد نے زیوریخ کے تجارتی مرکز کی جانب پیدل مارچ کیا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے

895919
"جہاں جاوں احتجاج کو اپنا منتظر پاوں " زیوریخ میں ٹرمپ مخالف مظاہرہ

 عالمی اقتصادی فورم  ڈاوس میں جاری ہے  ۔

اس سال  کے اجلاس  میں امریکی صدر ٹرمپ بھی شرکت کر رہے ہیں جن کے خلاف حسب توقع  احتجاج کیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  تقریباً  2 ہزار افراد نے زیوریخ کے تجارتی مرکز کی جانب پیدل مارچ کیا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔

 امکان ہے کہ  ٹرمپ جمعے کے روز ڈاوس اجلاس سے خطاب  کریں گے۔



متعللقہ خبریں