ترکی دور مار میزائل تیار کرے گا،معاہدہ طے ہوگیا

ترک دفاعی صنعتوں  اسیلسان    ،  راکٹ سان،   ترک ادارہ برائے  سائنس و ٹیکنالوجی  اور وزارت دفاع   کے درمیان اس سلسلے میں ایک معاہدہ طے کیا گیا  جس کی تکمیل  سن 2021 تک متوقع ہے

889186
ترکی دور مار میزائل تیار کرے گا،معاہدہ طے ہوگیا

 ترکی     نے طویل مسافت کے حامل میزائل کی تیاری شروع کر دی ہے ۔

  ترک دفاعی صنعتوں  اسیلسان    ،  راکٹ سان،   ترک ادارہ برائے  سائنس و ٹیکنالوجی  اور وزارت دفاع   کے درمیان اس سلسلے میں ایک معاہدہ طے کیا گیا  جس کی تکمیل  سن 2021 تک متوقع ہے ۔



متعللقہ خبریں