1٫1 ارب ڈارلز کی امریکی عسکری امداد قطر کو دینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ نے     F-15QA قسم کے طیاروں کی جدت پسندی اور تزیئن کےلیے  قطر کو 1٫1 ارب ڈالرز  کی عسکری امداد دینے  کا اعلان کر دیا ہے ۔

839031
1٫1 ارب ڈارلز کی امریکی عسکری امداد قطر کو دینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ نے     F-15QA قسم کے طیاروں کی جدت پسندی اور تزیئن کےلیے  قطر کو 1٫1 ارب ڈالرز  کی عسکری امداد دینے  کا اعلان کر دیا ہے ۔

 ایک بیان کے مطابق ، ملنے والی  اس  امداد کے  نتیجے میں    قطر،   فوجی طیاروں کےلیے کارگو   پیڈز، ٹیکسی بریج، ہینگرز،اسلحے کے گودام اور دیگر ضروری   سازو سامان   کا حصول ممکن بنا سکے گا۔

یاد رہے کہ اس سے پیشتر بھی قطر نے  امریکہ سے  72 عدد ایف 15 ای قسم کے لڑاکا طیارے حاصل کیے تھے جن کی مالیت  12 ارب ڈالرز تھی ۔



متعللقہ خبریں